منشیات فروش گرفتار 160 بوتل شراب اور240 گرام چرس برآمد Mar 30, 2018 5:22 AM, March 30, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ آبپارہ پولیس نے منشیات فروش گرفتار کرکے 160 بوتل شراب اور240 گرام چرس برآمد کرلی ملزم اکرم مسیح کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+