اسلام آباد سے دو لڑکیاں اغواء کرلی گئیں

30 مارچ 2018

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)اسلام آباد سے دو لڑکیاں اغواء کرلی گئیںتھانہ کورال پو لیس کو محمد عثمان نے بتایا کہ ملزم محمد باقر نے غوری ٹائون فیز5 میں میری ہمشیرہ ونیزہ شبیر کو اغواء کرلیا ہے تھانہ شہزاد ٹائون کو محمد شفیع نے بتایا کہ نامعلوم ملزمان نے مدعی کی بیٹی کلثوم شفیع کو اغواء کرلیا ہے پولیس نے مقدمات درج کرلئے۔