پنجاب ہیلتھ سروے 2 میں پہلی تین پوزیشنیں حاصل کرنیوالے اضلاع کے ناموں کا اعلان

30 مارچ 2018

راولپنڈی (عزیزعلوی) پنجاب ہیلتھ سروے 2 میں پہلی تین پوزیشنیں حاصل کرنے والے اضلاع کے ناموں کا اعلان کردیا جس میں صحت کی بہتر سہولتوں پر عمل درآمد کے لحاظ سے گجرات پہلے ، راولپنڈی دوسرے اورجہلم تیسرے نمبر پر قرار دئے گئے یہ سروے پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ نے کیا تھا جس میں پنجاب کے36 اضلاع میں صحت کی سہولتوں کیلئے رائے عامہ سے معلومات لی گئیں اس سروے میں دوسرے اور تیسرے نمبر پر آنے والے اضلاع کو وہ خامیاں دور کرنے کیلئے کہا گیا ہے جن کے باعث وہ پہلے نمبر پر آنے سے رہ گئے۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...