خواجہ سراء سونیا کے گھر پر مسلح افراد کا دھاوا
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) مریڑ چوک میں خواجہ سراء سونیا کے گھر پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا اس کے گھر کا سامان گھر کے باہر پھینک گئے اس حلمے کے خلاف شی میل کی صدر الماس بوبی درخواست لے کر تھانہ سول لائن پہنچ گئیں الماس بوبی نے کہا کہ کیا خواجہ سرائوں کو معاشرے میں زندہ رہنے کا حق نہیں ہمیں انصاف دیا جائے ۔