ان لینڈ ریونیو میں 468 افرادکی تقرری کا نوٹیفکیشن

30 مارچ 2018

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے 468 افراد کی ان لینڈ ریونیو میں تقرری کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ان افراد کی تعیناتی کی سفارش ایف پی ایس سی نے کی تھی۔