آزاد کشمیر میں متعدد افسروں کا تبادلہ، نوٹیفیکیشن جاری
مظفر آباد (نمائندہ خصوصی) حکومت آزاد کشمیر نے متعدد انتظامی افسروں کو تبدیل کردیا ہے۔ چوہدری فرہاد کو پی ڈی اے جے کے سی ڈی پی، عنصر یعقوب کو پروگرام مینجر ڈی آر یو مظفر آباد، عدنان خورشید کو ڈپٹی کمشنر میرپور، ارشد محمود کو ڈائریکٹر ایم ڈی اے، عبدالحمید کیانی کو ڈپٹی کمشنر کوٹلی اور عمران شاہین کو ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی تعینات کردیا گیا ہے۔
اب تو فیصلے کاانتظار ہے
پاکستان کی سیاسی تاریخ بیان کرنا ہو تو مولوی تمیز الدین کیس کا ذکر بھی ضروری ...
آپ کی بہت تعریف سنی ہے، دہشت گردی میں آپ کا بہت نقصان ہوا ہے:چیف جسٹس ...
پشاور: سپریم کورٹ نے آئی جی پولیس خیبرپختونخوا کو غیر متعلقہ افراد سے ...
ننکانہ: فیس بک دوستی، بیساکھی تہوار میں آنیوالی بھارتی لڑکی نے اسلام ...
ننکانہ صاحب (نمائندہ نوائے وقت) بیساکھی تہوار میں شرکت کیلئے آنے والی ...
5 ٹائونز میں دوسری منزل کی تعمیر پر پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری
کراچی( اسٹاف رپورٹر )بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے آباد کی سفارش پر 5 ٹائونز میں 120 ...
وزیر اعظم نے اقتصادی مشاورتی کونسل کی تشکیل نو کر دی،شوکت ترین کنوینر ...
اسلام آباد:وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اقتصادی مشاورتی کونسل کی تشکیل نو ...
سی ڈی اے کے5افسران کے تقر ری وتبادلے کا نوٹیفیکیشن جاری
اسلام آباد(وقائع نگار) سلام آباد( ) وفاقی ترقیاتی ادارہ(سی ڈی اے)کے 5افسران ...