مجوزہ حد بندیوں کیخلاف 217 اعتراضات جمع کروائے گئے
اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی) الیکشن کمیشن میں نئی مجوزہ حلقہ بندیوں پراب تک217 اعتراضات جمع کرا دیے گئے ہیں ،پنجاب اور اسلام آباد سے 115 ، سندھ سے70،بلوچستان سے 8 جبکہ خیبرپختونخوا اور فاٹا سے 24اعتراضات جمع کرائے گئے۔