حوثی باغیوں کے میزائل حملے خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں: سلامی کونسل
نیویارک(این این آئی)سلامتی کونسل نے یمن کے ایران نواز حوثی شدت پسندوں کی طرف سے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ حوثیوں کے بیلسٹک میزائل حملے خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق سلامتی کونسل کے اجلاس میں سعودی عرب پر حوثی شدت پسندوں کے حملوں پر خصوصی بحث کی گئی۔مقررین نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں یمنی باغیوں کو اسلحہ کی ترسیل روکنے سے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداد 2216 پر مکمل طورپر عمل درآمد پر زوردیا۔خیال رہے کہ جون 2015ء کے بعد یمن کے حوثی باغی سعودی عرب پر 104 بیلسٹک میزائل حملے کرچکے ہیں۔
EXIT کی تلاش
خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...
وارث میر سے حامد میر تک
وارث میر کو میں زیادہ جانتا تھا حامد میر کو کم کم،وارث میرسے گہری دوستی کا ...
کیا وزیراعظم بھی چیئرمین سینٹ جیسا ہو گا
وزیراعظم بھی چیئرمین سینٹ سنجرانی کی طرح کا ہو گا۔ عمران خان کو بھی اوپر سے ...
حوثی باغیوں کے میزائل حملے خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں: سلامتی کونسل
نیویارک(این این آئی)سلامتی کونسل نے یمن کے ایران نواز حوثی شدت پسندوں کی طرف ...
حوثی باغیوں کے سعودی عرب پر7بیلسٹک میزائل حملے ناکام، میزائل کے ٹکڑے ...
ریاض۔ 26 مارچ : یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لئے سرگرم عرب فوجی اتحاد نے یمن ...
حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملوں کی شدید مذمت ...
اسلام آباد+ ریاض (سٹاف رپورٹر+ نیوز ایجنسیاں) پاکستان نے حوثی باغیوں کی طرف سے ...