تحریک لبیک کی اپیل پر آج ملک گیر یوم احتجاج منایا جائے گا
کراچی ( نیوز رپورٹر)تحریک لبیک یارسول اللہ اپاکستان کی اپیل پر آج جمعہ 30 مارچ کو ملک گیر یوم احتجاج منایاجائے گا۔ یوم احتجاج کا فیصلہ مرکزی شوری نے فیض آباد دھرنا کے حوالے سے وفاقی حکومت کیجانب سے کرائی جانے والی یقین دہانیوں پر عمل درآمد نہ ہونے بلکہ تحریک کے قائد ین کے خلاف باقاعدہ انتقامی کا روائیوںکے آغاز کے بعد کیا گیا۔ تحریک لبیک سندھ اور کراچی ڈویژن کے اعلامئے کے مطابق یوم احتجاج منانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔ شہر کی تمام مساجد میں نماز جمعہ میں علماء و خطبا عوام کو حکومت کی قادیانی نوازپالیسیوں سے آگاہ کرنے کے علاوہ تحریک کے قائد علامہ خادم حسین رضوی سے اظہار یکجہتی کیلئے قرارد ادیں منظور کی جائیں گی۔
یوم احتجاج
مائوں کی سنائی داستانیں
مائیں جو کہانیاں ہمیں بچپن میں سنایا کرتی تھیں ان میں اکثر ایسے مقامات آتے ...
خواجہ آصف نےخود ووٹ کےتقدس کو پامال کیا,یہ کیس کسی کی ذات کا نہیں، ...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے خود ووٹ کے ...
اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ:خواجہ آصف نااہل قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3رکنی لارجر بینچ نے 10 اپریل کو اپنا محفوظ شدہ فیصلہ ...
مذاکرات میں پیشرفت، تحریک لبیک نے ملک گیر احتجاج 12 اپریل تک موخر کردیا
لاہور (خصوصی نامہ نگار + وقائع نگار خصوصی) تحریک لبیک یارسول اللہ نے حکومت سے ...
مذاکرات میں پیشرفت، تحریک لبیک نے ملک گیر احتجاج 12 اپریل تک موخر
لاہور (خصوصی نامہ نگار + وقائع نگار خصوصی) تحریک لبیک یارسول اللہ نے حکومت سے ...
مذاکرات میں پیشرفت، تحریک لبیک نے ملک گیر احتجاج 12 اپریل تک موخر کر دیا
لاہور (خصوصی نامہ نگار + وقائع نگار خصوصی) تحریک لبیک یارسول اللہ نے حکومت سے ...