بھٹو کی برسی‘ 4اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل ہوگی
کراچی (وقائع نگار)سندھ حکومت نے ذوالفقار علی بھٹو کی39 برسی کے موقع پر چار اپریل کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چار اپریل کو تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے، کارپوریشنز، لوکل کونسلز کے دفاتر بند رہیں گے۔
عام تعطیل