اورنج ٹرین اور میٹروبس بناکر عوام کے وسائل کو ضائع کیا گیا:ایاز موتی والا
کراچی (پ ر)کراچی تاجرالائنس ایسوسی ایشن کے چیئرمین و بانی عام آدمی پاکستان ایاز میمن موتی والا نے کہاہے کہ لاہور میں عوا م کی بے بسی کا تماشہ دیکھ کر آرہاہوں،لاہور میں اورنج ٹرین اور میٹروبس بناکر عوام کے وسائل کو ضائع کیا گیا،ترقیاتی کاموں کے نام پر لوٹ مار کے ساتھ پورے شہر کو اکھاڑ رکھا ہے ،ترقیاتی منصوبوں پر کھودی جانے والی سڑکوں سے بدترین ٹریفک جام کرکے پٹرول مافیااور ڈیزل مافیاکو فائدہ پنچایا جارہاہے،ان خیالات کااظہار انہوںنے لاہور سے تین روزہ دورے سے کراچی واپسی کے موقع پر کیا۔حمیدالدین ،معراج احمدخان، سیدمحمد سعید ،عامرضیائ،غلام یاسین ،خورشید عالم،عمارابدانی ،محمد اسماعیل، سہل افضل، معراج قریشی ،حاجی محمداسماعیل، سید اخترحسین موجود تھے ۔
اب تو فیصلے کاانتظار ہے
پاکستان کی سیاسی تاریخ بیان کرنا ہو تو مولوی تمیز الدین کیس کا ذکر بھی ضروری ...
ننکانہ: فیس بک دوستی، بیساکھی تہوار میں آنیوالی بھارتی لڑکی نے اسلام ...
ننکانہ صاحب (نمائندہ نوائے وقت) بیساکھی تہوار میں شرکت کیلئے آنے والی ...
آپ کی بہت تعریف سنی ہے، دہشت گردی میں آپ کا بہت نقصان ہوا ہے:چیف جسٹس ...
پشاور: سپریم کورٹ نے آئی جی پولیس خیبرپختونخوا کو غیر متعلقہ افراد سے ...
کراچی میں کرکٹ کی بحالی پر شکر گزار ہیں ، ایاز میمن موتی والا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی تاجرالائنس ایسوسی ایشن کے اچیئرمین و بانی عام ...
پاک افغانستان تجارتی تعلقات وقت کی ضرورت ہے:زبیر موتی والا
کرا چی (کامرس رپورٹر)پاکستان افغانستان جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ...
اورنج ٹرین کے سبب بند کئے گئے جی پی او چوک کو کھول دیا گیا
لاہور (خصوصی نامہ نگار) جی پی او چوک کو گزشتہ روز ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ ...