اللہ رکھا روڈ کو پارکنگ فری قرار دیا جائے،انجمن تاجران اتحاد کورنگی

30 مارچ 2018

کراچی( پ ر) کورنگی نمبر6 کی قدیم مارکیٹ اتحاد انجمن تاجران اتحاد کے عہدیدران دانش احمد راجپوت، محمد اسرار ، طارق صدیقی نے اللہ رکھا روڈ کو فری زون پارکنگ ایریا قرار دینے کی درخواست کی ہے جسے مارکیٹ انتظامیہ اپنی مدد آپ کے تحت چلائے گی۔