حکومت 30 مارچ کو عافیہ صدیقی کیلئے یوم اغوا منانے کااعلان کرے ‘ انتخاب سوری

30 مارچ 2018

کراچی (لیڈی رپورٹر) ہیومن رائٹس نیٹ ورک کے صدر انتخاب عالم سوری نے کہا ہے کہ حکومت 30 مارچ کوسرکاری طور پر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیلئے یوم اغواء منانے کا اعلان کرے ‘ عافیہ کیس کافیصلہ امریکی نظام پر ایک داغ رہیگا ‘ اس فیصلے سے مسلمانوں کیخلاف ہونے والے تمام فیصلوں کو مشکوک کردیا ‘ 30 مارچ پاکستانی تاریخ کی ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کاوہ سیاہ دن ہے ۔