جامعہ اردو کے تمام کیمپس میں انر جی ڈرنک اور کا ر بو ہا ئینڈ مشر وبا ت پر پا بندی

30 مارچ 2018

کراچی(نیوز رپورٹر) وفاقی جامعہ اردو نے اپنے تینوں کیمپسز،اسلام آباد، گلشن اقبال اور عبدالحق کیمپس میں انرجی ڈرنک اور کاربونیٹڈمشروبات پر پابندی عائد کردی ہے ۔اب یہ مشروبات نہ ہی جامعہ کی حدود میں لائی جاسکیں گی اور نہ ہی ان کا استعمال کیا جاسکے گا۔ یہ فیصلہ اعلی تعلیمی کمیشن کے خط کی روشنی میں کیا گیا ہے جس میں ان مشروبات پر پابندی کے احکامات دیئے گئے ۔