کیا کہا....ظفر علی راجا

30 مارچ 2018

کچھ سمجھ آتا نہیں اب کس سے پوچھیں
بُرا ہے ، یا کہ اچھا ہورہا ہے
بہ صد حیرت یہ بیٹھے سوچتے ہیں
ہمارے ساتھ کیا کیا ہورہا ہے