جمعیت الفلاح میں عالمی یو م الا رض فلسطین پر سیمینار آج ہو گا

30 مارچ 2018

کراچی ( پ ر )جمعیت الفلا ح اسلا می تہذیبی مرکز کے تحت جمعہ 30مارچ کو 7 بجے شام عالمی یو م الارض فلسطین پرسیمینار ہوگا ۔ صدارت ممتا ز فلسطینی رہنما ء ڈاکٹر خا لد محمو د خا لد قدومی کر یں گے ۔ مہمان خصوصی انجینئر حا فظ نعیم الر حمن ہو ں گے ۔