محکمہ ماسٹر پلا ن سے اہم فائلیں غائب ہو گئیں
کراچی ( اسٹاف رپو رٹر)محکمہ ما سٹر پلا ن سے اہم فائلیں غائب ہو نے سے اہم امور ٹھپ ہو گئے ذرائع نے بتایا کہ مختلف سیکشن کی فائلیں غا ئب ہو نے سے محکمہ ماسٹر پلان کے افسران پریشان ہیں اس حوا لے سے ڈی جی سندھ بلڈنگ کوک آگاہ کر دیا گیا ہے ۔