منقسم متحدہ کی خواتین کونسلرز او ر یوسی چیئرمین گھر بیٹھ گئے

30 مارچ 2018

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم کی تقسیم کے بعد یونین کونسلوں کے چیئرمین اور کونسلر گھر بیٹھ گئے جن میں خواتین کونسلروں کی تعداد زیادہ ہے کے ایم سی کی بعض کونسلرز نے اخبار نویسوں کو بتایا کہ بڑی تعداد میں خواتین کونسلرز اور چیئرمین گھر بیٹھ گئے ہیں اور وہ بہت مایوس ہیں۔