سٹی کونسل میں پیپلزپارٹی، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی متحد

30 مارچ 2018

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کے ایم سی کونسل میںاپوزیشن کی جماعتیں تقسیم ہوگئیں اور پیپلزپارٹی تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے درمیان اتحاد قائم ہوگیا۔ مسلم لیگ (ن) جمعیت علما اسلام اور اے این پی نے میئر کے پلڑے میںوزن ڈال دیا ۔ جس پر میئر کرچی بہت خوش دکھائی دیئے۔ مسلم لیگ(ن) جمعیت علما اسلام اور اے این پی کے کونسلروں نے ایوان کا بائیکاٹ نہیں کیا۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...