گھریلو جھگڑے پر بیوی کو گولی مار دی Mar 30, 2013 3:24 AM, March 30, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروز والا (نامہ نگار) قصبہ چکی گھیرا (فتووالا) کے رہائشی سرور نے گھریلو جھگڑے پر بیوی بشریٰ کو گولی مار دی جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہو گئی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+