جمعہ اجتماعات کے لئے مساجد اور امام بارگاہوں پر سکیورٹی ہائی الرٹ رہی
لاہور (نامہ نگار) صوبائی دارالحکومت میں نماز جمعہ کے وقت مساجد، امام بارگاہوں اور نماز جمعہ کے اجتماعات پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ ہر تھانے کی حدود مےں دو سے تےن ناکے لگائے گئے تھے۔ سکیورٹی