مکرمی! میں موبائل کا کاروبار کر رہا تھا اپنی محنت اور اللہ کے فضل و کرم کی بدولت میں نے کچھ عرصہ قبل تحصیل عارف والا میں موبائل ہول سیل کا کام شروع کر دیا۔ جس سے میں حق حلال کی دال روٹی کما رہا تھا۔ 14 اور 15 فروری 2010ءکی درمیانی رات میری دکان کے تالے توڑ کر نامعلوم لوگ میرا تقریباً 11,35000 کا سامان چوری کر کے لے گئے۔ جو کہ میری استطاعت سے باہر ہے۔ خدارا! میری مملکت پاکستان کے ایوانوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے اپیل ہے میرا مال مسروقہ برآمد کروایا جائے۔عرفان اشرف ولد محمد اشرف قوم ککے زئی .... سکنہ 25/C ریل بازار عارف والا (پاکپتن) 0300-4525095
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38