مکرمی! پاکستان کی آزادی و سالمیت کے لئے ضروری ہے کہ پاکستان کا ہر شہری انڈیا سے جنگ کرے۔ سیاسی اختلافات وقت ضائع کرنے کا باعث بنتے ہیں۔ دنیا کا بڑا کام کیا ہے؟ دنیا کا بڑا کام پاکستان کی بقاءہے۔ اس کے سوا کچھ نہیں ہے۔ پاکستان کی افرادی قوت پاکستان کی بقاءکا باعث بنے گی۔2010ءسے لیکر اب تک پاکستان کی بقاءقائم و دائم رہے گی۔ دنیا کی کوئی قوت پاکستان کو گرا نہ سکے گی۔پاکستان کے چاروں صوبوں کی قوت پاکستان کی قوت ہے۔ آج پاکستان کسی دوسرے ملک کا محتاج نہیں ہے اور نہ ہی محتاج ہوگا۔ پاکستان کی عوام کی زندگی بچانے کے لئے پاکستان کی آزادی ضروری ہے۔(وحید احمد راٹھور 38 ضیاءکالونی راحت پارک نیو یونین روڈ سمن آباد لاہور پاکستان نزد مسجد عکس نبوی)
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38