کویت سٹی (نمائندہ خصوصی) اسرائیل نے اپنے ایجنٹ خواتین گھریلو ملازمین کی شکل میں خلیجی ممالک میں بھیج دئیے۔ کویتی اخبار کی رپورٹ نے روزنامہ نوائے وقت میں شائع ہونیوالی خبر کی تصدیق کردی۔ کویت کے ایک عربی اخبارمیںو زارت داخلہ کے ذرائع سے شائع شدہ ر پور ٹ کے مطابق کویتی گھروں میں 1800 کے قریب یہودی خواتین کام کرتی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ خواتین مختلف ممالک کی پاسپورٹ ہولڈر ہیں جن میں انڈین، بنگلہ دیش اور ایتھوپین شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مذکورہ خواتین میں سے اکثر کالے جادو کے دھندے میں ملوث ہیں اور ہوسکتا ہے کہ وہ اسرئیل کیلئے بھی کام کرتیں ہوں؟
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024