لاہور (کامرس رپورٹر) ملک میں 13 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران کمرشل بینکوں کے ڈیپازٹس 26 ارب روپے کی کمی سے 4380 ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں جبکہ زیرگردش کرنسی نوٹوں کا حجم 1.5 ارب روپے کے اضافے سے 1400 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024