لاہور (کلچرل رپورٹر) سٹیج کے معروف اداکار محمود خاں نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی طرف سے 5 لاکھ روپے ملنے پر ان کا شکریہ ادا کای ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت صحیح معنوں میں فنکاروں کی ہمدرد ہے۔ انہوں نے کہا کہ غریب فنکاروں کیلئے کوئی ہاوسنگ سکیم بھی ہونی چاہئے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024