لاہور (کلچرل رپورٹر) لاہور آرٹس کونسل اور ثقافتی تنظیم ”دوست“ نے معروف قوال استاد بدر میانداد خاں مرحوم کی تیسری برسی کے موقع پر ایک تقریب کا اہتمام کیا ہے۔ یہ تقریب 30 مارچ کو شام 7 بجے الحمرا ہال نمبر3 میں منعقد ہو گی۔ تقریب میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات مرحوم کی شخصیت اور ان کی فنی خدمات پر اظہار خیال کریں گی۔ بعدازاں صوفی محفل موسیقی بھی منعقد ہو گی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38