لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ حمیرا ارشد نے لاہور کی غریب آبادیوں میں فری ڈسپنسریاں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاہور میں بہت سے علاقے ایسے ہیں جہاں غریب شہری علاج کی سہولت سے محروم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں اس پراجیکٹ کا آغاز مئی میں کر رہی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ جو سکون دکھی انسانیت کی خدمت میں ہے، وہ کسی اور کام میں نہیں۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024