فرمودہ اقبال
اگر افریقہ اور ایشیا کے موجودہ مسلمان دین کی تجدید کا مطالبہ کرتے ہیں تو اس میں تعجب کی کوئی بات نہیں کیونکر نئے زمانے کے حالات کا یہی تقاضا ہے ۔ ہمارے پاس رب بھی یقیناً کافی وقت ہے کہ ہم اسلام کی بنیادی تعلیمات کا بخوبی جائزہ لیں۔
ازخطبات:۔ ’’علم اور مذہبی واردات و مشاہدات‘‘ سے اقتباس