Waqt News
Wednesday | August 10, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • کامن ویلتھ گیمز کے لیے گئے 2 پاکستانی کھلاڑی لاپتہ
  • سونےکی قیمت میں کمی
  • پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے حکومت کا بڑا فیصلہ
  • دکانیں رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم,اتوار کی چھٹی کاکیافیصلہ ہوا؟
  • ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین پربم حملےمیں اہلکار زخمی،فورسز آپریشن میں دودہشتگردہلاک

مودی کا تکلیف دہ رویہ

Jun 30, 2022 6:59 AM, June 30, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مودی کا تکلیف دہ رویہ

بھارت اپنے آپ کو سیکولر تو کہتا ہے مگر اقلیتوں کے ساتھ خاص طور پر مسلمانوں کے ساتھ  اس کا سلوک کبھی اچھا نہیں رہا۔ دن بدن زمین مسلمانوں پر تنگ کی گئی، خاص طور پر نریندر مودی حکومت ہزاروں مسلمانوں کا خون پانی کی طرح بہا گئی اور اب بھی ایسے واقعات  زور پکڑتے جا رہے ہیں اور بھارت اور مودی سرکار کا سیکولر چہرہ بے نقاب  ہوتا جا رہا ہے کیونکہ اب پورے بھارت میں مودی کی حکومت ہے، مسلمانوں کی نسل کشی ان کا وطیرہ بن چکا ہے۔ بھارت میں مسلمانوں سے نفرت کی سیاست عروج پر ہے جس میں آر ایس ایس اہم کردار ادا کر رہی ہے اور فرقہ واریت اور مذہبی فسادات میں ملوث ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے بارشوں کی  پیش گوئی :محکمہ موسمیات

 آر ایس ایس بھارت کی انتہا پسند جماعت ہے جو خود کو قوم پرست جماعت کہتی ہے بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کوئی نئی بات نہیں پاکستان کے قیام سے لیکر بنگلہ دیش بننے تک اور مقبوضہ کشمیر پر ناجائز قبضہ تک بابری مسجد کی شہادت تک مودی سرکار کی انتہا پسندی پوری دنیا نے دیکھی اور جس طریقے سے مسلمانوں کی آبادیوں کو نشانہ بنایا کشمیر پر ظلم ڈھائے ، انسانی حقوق کی پامالی کی وہ سب کے سامنے ہیں۔ اب مسلمانوں کی اکثریت کو ختم کرنے کیلئے قانون میں ترامیم کی جا رہی ہیں اور یہ شقیں ختم کی جا رہی ہیں جس طرح 2010ء میں کیں، خصوصی پنچایت کو ختم کیا گیا اور شہریت ترمیم ایکٹ کو منظور کیا گیا جس کے  رزلٹ میں مسلم اکثریتی علاقوں میں ہندوئوں کی آبادکاری کرکے ان علاقوں کو ہندو اکثریتی علاقہ بنایا گیا اور اس قانون کے ذریعے مسلمانوں کو دیوارسے لگا دیا ہے۔

امریکا کا یوکرین کیلئے ایک ارب ڈالر مالیت کے اسلحہ پیکج کا اعلان

1947ء میں بھارت نے برطانیہ راج سے لیکر آزادی کے بعد تک مسلمانوں سے فسادات جاری رکھے اور لاکھوں جانیں ضائع کیں۔مودی سرکار کی جماعت ایک انتہا پسند جماعت ہے اور وہ خود بھی ایک کٹر ہندو ہے۔

 دارالحکومت نئی دہلی میں مذہبی فسادات کی  بانی مودی سرکار ہی ہے اس کے بعد جمشید پور، احمد آباد، بہار میں بھی قوم پرست ہندوئوں نے فسادات کروائے جن میں مودی کی تنظیم سرفہرست تھی، پاکستان میں دہشت گردی کے لاتعداد واقعات میں بھارت ہی ملوث پایا گیا۔ اس طرح مسلمان عورتوں کے اغوا، مساجد کو تباہ کرنا، لائوڈ سپیکر پر اذان کی پابندی یہ سب مودی کے دور میں ہوا اور اب حالیہ نبی پاکؐ کی شان میں گستاخی کا مرتکب مودی ہے تاکہ بھارتی اور پاکستانی مسلمانوں کے اندر بے چینی اور اضطراب پیدا ہو جائے اور دوسری چال یہ بھی ہے کہ پاکستان کی توجہ مذہبی طرف لگ جائے تاکہ بھارت اپنے سیاسی مقاصد حاصل کرسکے کیونکہ بھارت میں اس وقت مسلمانوں کی تعداد 25 کروڑ سے زائد ہو چکی ہے اس لئے بھارتی حکومت مردشماری نہیں کرواتی  اور ہر طرح کے حربے مسلمانوں کے خلاف استعمال ہو رہے ہیں بھارتی مسلمان ملعونہ نوپور شرما کے خلاف قرارداد منظور کر چکے ہیں اور نوپور شرما اور اس کے ساتھیوں کی گرفتاری کا مطالبہ زور پکڑے ہوئے ہے مگر بھارتی حکومت خاموش ہے پولیس کی ٹیم جعلی چھاپے مارتی ہے اور واپس آ جاتی ہے اور مودی سرکار نے بھارتی فوج میں بھرتیاں کرنے کیلئے مسلمانوں اور سکھوں پر پابندی عائد کردی ہے جس پر سکھوں نے شدید احتجاج کیا ہے۔ نبی پاکؐ کی شان میں گستاخی کی وجہ سے بھارت کی ریاستوں میں شدید احتجاج جاری ہے۔ بہت سی ریاستوں میں مظاہرے جاری ہیں۔ سرکاری عمارتوں، املاک، بسوں اور ریل کی گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی ہے۔ مظاہرین اور پولیس کا تصادم جاری ہے۔ اور بہت سے مسلمان شدید زخمی اور ہلاک ہو چکے ہیں۔ اطلاعات صرف سوشل میڈیا کے ذریعے مل رہی ہیں۔ ریلوے حکام نے ریلوے کی ٹرینوں کی آمدورفت مکمل طور پر بند کر دی  ہے۔ 350 سے زائد ٹرینوں کی آمدورفت مکمل طور پر  بند ہے مگر بھارتی حکومت جوں کی توں ہے اس نے اپنے گناہ کا ازالہ نہیں کیا۔

پاکستان : کورونا کے 352نئے کیسز رپورٹ، 153شہریوں کی حالت تشویشناک

 مودی سرکار نے نہ صرف یہ آگ لگائی بلکہ مسلمانوں کے خلاف ایک اور فتنہ کھڑا کردیا وہ یہ کہ ان کے نوجوانوں پر سرکاری اداروں میں بھرتیاں بند کردیں۔ اس پابندی سے بھی نفرت کی آگ پر تیل پڑ گیا اور یہ پابندی، مغربی بنگال، اترپردیش، ہریانہ، مدھیہ پردیش میں لگائی گئی جہاں ہندوئوں کے ساتھ مسلمانوں کی آبادی بھی بہت زیادہ ہے  جبکہ کسانوں اور مزدوروں کے ساتھ بھی زیادتیاں ہو  رہی ہیں۔ اور دنیا اس میں مداخلت نہیں کر رہی جبکہ پاکستان کے ہر معاملہ میں بھارت ، امریکہ اور اسرائیل جیسے ملکوں کی دخل اندازی ہوتی رہتی ہے مودی سرکار کو یہ بات سمجھ میں نہیں آتی کہ ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔

  یوم عاشور پر سکیورٹی,امن عامہ کیلئے فول پروف انتظامات پر پوری ٹیم کو شاباش دیتا ہوں:وزیراعلیٰ پنجاب 

 سچ میں بڑی طاقت ہے مگر شاید وہ ظلم کے لئے ہی پیدا ہوئے ہیں جبکہ انٹرنیشنل  چارٹر پر یہ شق موجود ہے کہ دنیا میں کوئی کسی کے مذہبی معاملات میں دخل نہیں دے گا اور خاص طور پر کسی مذہب کے پیغمبر کی شان میں گستاخی نہیں کرکے گا مگر اس  مسئلے پر افسوس ہے کہ اقوام متحدہ بھی خاموش ہے جبکہ مودی سرکار کے ظلم پر بھی اقوام متحدہ نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے بھارت سے اپنے ملک میں کورونا تو سنبھالا نہیں گیا صرف ظلم ہی ظلم ہے پاکستان پیپلزپارٹی  اور پوری قوم نبی پاکؐ کی شان میں گستاخی پر بھارت سے شدید احتجاج کرتی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےکر دیا

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  •  ’’پانچویں پشت‘‘ کی ابلاغی جنگ 

    Aug 09, 2022
  • شہباز گل کے بیان پر پیپلز پارٹی بھی میدان میں آگئی

    Aug 09, 2022 | 18:18
  • نیوزی لینڈ کا نام تبدیل کرنے پر غور، نیا نام کیا ہوگا؟

    Aug 09, 2022 | 21:34
  • مونس الہی کا بنی گالہ کے متعلق اہم بیان،پنجاب پولیس بھیجنے ...

    Aug 09, 2022 | 16:22
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • کامن ویلتھ گیمز کے لیے گئے 2 پاکستانی کھلاڑی لاپتہ

    Aug 10, 2022 | 20:59
  • سونےکی قیمت میں کمی

    Aug 10, 2022 | 20:32
  • پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے حکومت ...

    Aug 10, 2022 | 20:22
  • دکانیں رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم,اتوار کی چھٹی ...

    Aug 10, 2022 | 20:04
  • ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین پربم حملےمیں اہلکار ...

    Aug 10, 2022 | 19:57
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  ’’پانچویں پشت‘‘ کی ابلاغی جنگ 

    Aug 09, 2022
  • عظیم قربانی کی روح کو سمجھنے اور عمل کی ضرورت!!!!!!!

    Aug 09, 2022
  • فیک نیوز کا مقابلہ اور پانچویں نشست کی ابلاغی ...

    Aug 08, 2022
  • امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی قربانی اور امت ...

    Aug 08, 2022
  •  دیو سائی تا وادیِ ہنزہ

    Aug 07, 2022
  • 1

    یوم ِ عاشور اور الحادی قوتوں کے عزائم

  • 2

    شہداء کا تمسخر اڑانے والوں کو  قرار واقعی سزا ملنی چاہیے

  • 3

    چین کا مسئلہ کشمیر کوعالمی سطح پر اجاگر کرنا خوش آئند ہے

  • 4

    سیلاب متاثرین کے لیے  امدادی فنڈکا قیام

  • 5

    ممنوعہ فنڈنگ ، تحقیقات  میں شفافیت ضروری 

  • 1

    پیر، 9  محرم الحرام،   1444ھ، 8اگست 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • قیام امام حسینؓ کے اہداف

    Aug 09, 2022
  • حقا کہ بِنائے لا اِلہ ہست حُسینؓ

    Aug 09, 2022
  • شہادت امام حسین ؓ 

    Aug 09, 2022
  • درس ِ کربلا

    Aug 09, 2022
  • ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؓ 

    Aug 09, 2022
  • میرے حسینؓ کا دور 

    Aug 09, 2022
  • یوم عاشور: شاید آج رویا ہو فلک

    Aug 09, 2022
  • صدیاں حسین ؓکی ہیں زمانہ حسین ؓکا

    Aug 09, 2022
  • شاہ است حسین ؓ

    Aug 09, 2022
  • لیکن یزیدیوں کی اطاعت نہ کر قبول

    Aug 09, 2022
  • 1

    نذرِ عقیدت بحضورسیدالشہدا  ؓ

  • 2

    قطعات در مدحتِ امامِ مظلومِ ؓ

  • 3

    حکومتی خوشخبری !

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ....حسین ابن علی جانِ اولیاء 

  • 2

    پسندیدہ عمل 

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    بار ایسوسی ایشن کراچی

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 3

    بالِ جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group