امریکہ اور شمالی کوریا نے تعطل کا شکار مذاکرات دوبارہ شروع کرنے اور مذاکراتی عمل آگے بڑھانے کیلئے ٹیمیں تشکیل دینے پر اتفاق کیا ہے۔
یہ اتفاق رائے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اورشمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان کے درمیان آج شمالی و جنوبی کوریا کے درمیان غیر فوجی علاقے میں ہونے والی ملاقات میں طے پایا۔ دونوں رہنمائوں نے امن کے قیام کی امید ظاہر کی۔