کسی یورپین کا یہ کہنا کہ ’’اسلام اور علوم یکجا نہیں ہو سکتے‘‘ سراسر نا واقفیت پر مبنی ہے اور مجھے تعجب ہے کوئی شخص کیونکر کہہ سکتا ہے کہ علوم اور اسلام ایک جگہ جمع نہیں ہو سکتے۔ تمام وہ اصول جن پر علوم جدید کی بنیاد ہے مسلمانوں کے فیض کا نتیجہ ہے۔ (ماخوذ از ’’فکر اقبال میں سائنس کا قیام‘‘)
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024