ارشد منیر کو وزیراعظم کا ایڈیشنل پریس سیکرٹری مقرر کردیا گیا

30 جون 2013

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ارشد منیر کو وزیراعظم محمد نوازشریف کا ایڈیشنل پریس سیکرٹری مقرر کردیا گیا۔ ارشد منیر نے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔