سیالکوٹ: موسم کی خرابی کے باعث پرواز ساڑھے 14 گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوئی

30 جون 2013


 سیالکوٹ (ثناءنیوز) کویت سے آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 239 موسم کی خرابی کی وجہ سے ساڑھے چودہ گھنٹے تاخیر کے بعد سیالکوٹ سے مسافروں کو لے کر کویت کیلئے روانہ ہو گئی ۔کویت سے رات بارہ بجے پی آئی اے کی پرواز پی کے 239 کو سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنا تھا ۔