مرکز سے محاذ آرائی میں تحریک انصاف کا ساتھ نہیں دینگے: شیرپاو

30 جون 2013

مردان(آن لائن)قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمدخان شیرپاو¿نے کہاہے مرکزسے محاذآرائی میں تحریک انصاف کاساتھ نہیں دیں گے ،اندرکچھ اورباہرکچھ بیان دینے سے کام نہیں چلے گا۔ ایک بیان میں آفتاب شیرپاو¿نے کہاکہ خیبر پی کے کی پالیسیوں میں ان سے کوئی مشاورت نہیں کی۔