جامعہ دارالعلوم انور مصطفی کے طلباءمیں تحائف تقسیم کئے گئے

30 جون 2013

لاہور (پ ر) جامعہ دارالعلوم انوار مصطفیٰ قاری سٹریٹ بابا فرید کالونی کوٹ لکھپت میں دینی تعلیم حاصل کرنے والے طلباءو طالبات کی حوصلہ افزائی کے لئے ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں علاقہ کی معروف شخصیت الحاج خواجہ محمد عامر کی جانب سے مستحق طلباءمیں دارالعلوم کے بانی قاری محمد اللہ بخش ورک نے تحائف تقسیم کئے تقریب میں دیگر معززین نے بھی شرکت کی۔