سرائے مغل : واٹر سپورٹس کا فائنل آج ہو گا

30 جون 2013

سرائے مغل (نامہ نگار) لاہور مرینہ بوٹ کلب لاہور اور ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب کے زیراہتمام آج واٹر سپورٹس کمپی ٹیشن اینڈ فیملی فیسٹیول ہیڈمرالہ سیالکوٹ کا آج آخری دن۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی اومان کے سفیر تھے۔ آج واٹر سپورٹس کا فائنل ہو گا۔ ٹیموں میں پاک نیوی، ریسکیو 1122، پنجاب ٹورازم، لاہور مرینہ بوٹ کلب، لکی مرینہ کلب چنیوٹ، ایس او ایس ویلج شامل ہیں۔ واضح رہے کہ سرائے مغل سے متعدد کھلاڑیوں نے ٹورنامنٹ میں شرکت کی۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...