ٹینس کوچ رشید ملک کی والدہ انتقال کر گئیں
لاہور (کامرس رپورٹر) ٹینس کے سابق قومی چیمپئن اور ڈیوس کپ ٹیم کے کپتان رشید ملک کی والدہ مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئیں انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کر دیا گیا۔ ان کی نماز جناہ ملک ہاﺅس گڑھی شاہو میں ادا کی گئی جس میں رکن قومی اسمبلی روحیل اصغر، کھیل سیاست اور زندگی کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔