اداکارہ و ماڈل ایمان علی نے منہ مانگا معاوضہ نہ ملنے پر کمرشل میں کام کرنے سے انکار کر دیا
لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ و ماڈل ایمان علی نے منہ مانگا معاوضہ نہ ملنے پر کمرشل میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ایمان علی کو ایک ملٹی نیشنل کمپنی نے اپنے کمرشل میں بطور ماڈل شوٹ کی پیشکش کی تاہم ایمان علی نے بھاری معاوضہ طلب کیا جس پر کمپنی ایمان علی کی جگہ اداکارہ ثناءکو کاسٹ کر لیا ہے۔