فلم شارٹس باکس آفس کےلئے نہیں : ہما قریشی

30 جون 2013

 نیویارک (این این آئی) بالی کی ادا کارہ ہما قریشی نے کہا ہے کہ فلم شارٹس باکس آفس کے لئے نہیں¾ نقادوں سے ملنے والی تعریف اور حوصلہ افزا ریویوز ہی اصل کامیابی ہیں۔شارٹس موجودہ سینما سے ہٹ کر بنائی گئی فلم ہے جس کا مقصد صرف باکس آفس پر کامیابی حاصل کرنا نہیں۔