اداکارہ سدرہ نور نے دوبارہ سٹیج ڈراموں میں اداکاری شروع کر دی

30 جون 2013

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ سدرہ نور نے دوبارہ سٹیج ڈراموں میں اداکاری شروع کر دی۔ فلم، ٹی وی اور تھیٹر کی اداکارہ سدرہ نور نے مختصر وقفے کے بعد دوبارہ سے سٹیج ڈراموں پر کام کرنا شروع کر دیا ہے۔ اداکاروں ان دنوں محفل تھیٹر میں جاری سٹیج ڈرامہ ”جوانی دیوانی“ میں اداکاری کر رہی ہیں۔