لیبر ڈیپارٹمنٹ کے پٹرول پمپوں پر چھاپے، کئی سیل
لیبر ڈیپارٹمنٹ کے پٹرول پمپوں پر چھاپے، کئی سیل
فیروزوالہ (نامہ نگار) محکمہ لیبر کی خصوصی ٹیم نے جی ٹی روڈ شاہدرہ میں چھاپہ مار کر پٹرول اور ڈیزل کی مقدار میں ہیرا پھیری کرنے والے پٹرول پمپوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کے اوزان وپیمائش کو چیک کیا چالان کرکے بعض پٹرول پمپوں کو سیل کر دیا گیا۔