میاں سلیمان شریف یا عزیز عباس شریف کو پی پی 161 سے الیکشن لڑایا جائے:مرزا جاوید

30 جون 2013

رائے ونڈ (نامہ نگار)مسلم لیگ(ن) ضلع لاہور کے سینئر نائب صدر مرزا جاوید نے قائدین مسلم لیگ سے اپیل کی ہے کہ وہ رائے ونڈ کے صوبائی حلقہ پی پی 161 کے ضمنی الیکشن میں میاں سلیمان شریف یا عزیر عباس شریف کو اس سیٹ پر الیکشن لڑوایا جائے بصورت دیگرکسی پرانے مسلم لیگی کو نامزد کیا جائے۔