سابق ای ڈی او شیخوپورہ نور محمد انصاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں

30 جون 2013

مریدکے (نامہ نگار) سابقہ ای ڈی او شیخوپورہ نور محمد انصاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں امجداجمل، رانا اعجازحسین، سید منورحیسن شاہ، نعیم حنیف، فیض الحسن فیضی بھٹی، محمد انور بھٹی سمیت اساتذہ کرام سیاسی ذمہ داران و مختلف شہری کی ذمہ داران نے شرکت کی جن کی قل خوانی بعد از نماز فجر جامع مسجد پیر بہاوالدین میں ہو گی۔