پولیس افسروں کے تبادلے

30 جون 2013

قصور (نامہ نگار) آئی جی پنجاب پولیس نے ڈی ایس پی صدر نذد عباس کو تبدیل کرکے ڈی ایس پی چونیاں لگا دیا ہے اور چونیاں کے ڈی ایس پی احسان الٰہی کھوکھر کو ڈی ایس پی صدر تعینات کر دیا ہے محمد اکرام خاں کو ڈی ایس پی سٹی سے تبدیل کرکے ڈی ایس پی صدر ساہیوال لگا دیا ہے ذرائع کے مطابق آئندہ دو روز کے اندر اندر پولیس افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے متوقع ہیں ۔