مغویہ عدالت میں پیش والدین کے ساتھ بھیج دیا گیا

30 جون 2013

فیروزوالہ (نامہ نگار) سرکل پولیس نے چند روز قبل اغوا ہونے والی لڑکی (ر) کو برآمد کرکے اسے عدالت میں پیش کیا گیا۔ مغویہ نے اپنابیان قلم بند کرایا بعد اس کی درخواست پر اسے والدین کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی گئی۔