فحاشی کے اڈوں پرچھاپے 7 عورتوں سمیت 10 گرفتار
فحاشی کے اڈوں پرچھاپے 7 عورتوں سمیت 10 گرفتار
فیروزوالہ (نامہ نگار) شاہدرہ اور سی آئی اے صدر پولیس نے کوٹ عبدالمالک اور راوی پار کے علاقے میں بدکاری کے اڈوں پر حھاپے مار کر سات عورتوں سمیت دس افراد کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لئے۔