سیالکوٹ: چیراڑ سیکٹر پر بھارتی فورسز اور چناب رینجرز میں فائرنگ کا تبادلہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

30 جون 2013

سیالکوٹ (نوائے وقت رپورٹ) چیراڑ سیکٹر پر بھارتی فورسز نے بلااشتعال فائرنگ کی، چناب رینجرز نے جوابی فائرنگ کی۔ فائرنگ کا تبادلہ رات گئے تک جاری رہا۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔