شاہدرہ اور فیروز والا میں گیس چور پکڑے گئے
فیروز والا (نامہ نگار) محکمہ سوئی گیس کی ٹیم نے شاہدرہ اور فیروز والا کے علاقے میں چھاپے مار کر گیس چوری کرنے والے ایک نجی ہسپتال اور دیگر افراد کے کنکشن پکڑ لئے۔ جنہوں نے لاکھوں روپے کی گیس چوری کی ہے۔ پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔