خان پور نہر کے قریب چھاپہ‘ 6 قمار باز گرفتار

30 جون 2013

فیروز والا (نامہ نگار) سی آئی اے سٹاف پولیس نے خان پور نہر کے قریب قمار بازی کے اڈہ پر چھاپہ مار کر چھ قمار بازوں کو گرفتار کرکے دا¶ پر لگی ہوئی ہزاروں روپے کی رقم برآمد کر لی۔ فیکٹری ایریا پولیس نے اس ضمن میں اصغر‘ امانت علی اور مجید وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

8 قمار باز گرفتار

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ وارث خان پولیس نے ملت کالونی میں جواء ...